30 ستمبر 2016 - 15:55
تصویری رپورٹ: پولیس کے ڈائریکٹر کی قم ميں مراجع عظام سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ڈائریکٹر نے قم میں مراجع عظام اور علماء کرام سے ملاقات اور گفتگو کی۔